جوہر الجواہر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - تمام جوہروں کا جوہر، تمام اشیا کی اصل یا روح۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - تمام جوہروں کا جوہر، تمام اشیا کی اصل یا روح۔